بہترین (Das Beste)جرمن شاعر یوہان وولفگانگ فان گوئ…

بہترین (Das Beste)
جرمن شاعر یوہان وولفگانگ فان گوئٹے کی ایک بہت مختصر نظم
کوئی آواز گونجتی ہو جب تمہارے دل و دماغ میں
کیا ہے اِس سے بہتر جس کی تم خواہش کر سکو!
جس نے چھوڑ دیا محبت کرنا، اور غلطی کرنا
وہ تیار ہے اپنی تدفین کے لیے
(جرمن سے اردو ترجمہ: مقبول ملک)


بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2769809769916205