اتوار • 4 اکتوبر 2026ء

✦ منتخب نظمیں

بھانپ ہی لیں گے اشارہ سرِ محفل جو کیا تاڑنے والے …

بھانپ ہی لیں گے اشارہ سرِ محفل جو کیا
تاڑنے والے ، قیامت کی نظر رکھتے ہیں

جوہر فرخ آبادی (خم خانہ جاوید ، جلد چہارم)