بچے کا اعتماد کیسے بڑھائیں۔؟؟
بچے کتنے ھی ذھین کیوں نہ ھوں لیکن عام طور پر دیکھا گیا ھے کہ اُن میں اعتماد میں کمی ھوتی ھے اور وہ اپنی بات کو درست طور پر نہیں بیان کرسکتے۔اوراُن کے اندر چُھپی ھُوئی صلاحییتں باھر نہیں آ سکتیں.
لیکن اُن میں خود اعتمادی پیدا کرنے میں اسکول کے علاوہ والدین کا بھی ھاتھ ھوتا ھے اِس لیے اُن کی بھر پور توجہ بچے میں خود اعتمادی پیدا کر کے انہیں کامیاب زندگی کی سیڑھی پر قدم رکھنے میں رھنمائی کر سکتی ھے۔
اِسی موضوع پر پروفیسر سلیمان آصف صدیقی کی یہ ویڈیو دیکھنے میں آئی۔ سوچا آپ سے شئیر کروں۔ ضرور دیکھیے اِس سے آپ کو بچوں میں خود اعتمادی بڑھانے میں بہت مدد ملے گی۔
سلامت رھیں۔
بشکریہ
https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔