بچھڑنے کی اذیت کو
اگر تم جاننا چاہو
تو کچھ پل کو
ذرا یہ سانس اپنی روک کر دیکھو
تمہیں محسوس یہ ھو گا
بچھڑنا موت جیسا ھے…….
بچھڑنے کی اذیت کو
اگر تم جاننا چاہو
تو کچھ پل کو
ذرا یہ سانس اپنی روک کر دیکھو
تمہیں محسوس یہ ھو گا
بچھڑنا موت جیسا ھے…….