بو علی سینا نے بسترِ مرگ پہ کہا تھا!
”سیاہ مٹی کے وجود سے لے کر زحل کی بلندی تک میں نے عالم کے سارے مشکل مسائل کو حل کرلیا۔مکرو فریب کی ہر وہ گرہ جو بندھی ہوئی تھی،اس بندے نے سب کو کھول ڈالا،سوائے موت کی گرہ کے۔“
اقتباس:کتاب دبستان المذاہب بزبان فارسی
انتخاب و ٹائپنگ:بلاول علی

بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3017561548474358

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔