به قهوه خانه رفتم
تا فراموش کنم
عشقمان را و دفن کنم
اندوه خود را ٬ اما
تو پدیدار شدی
از فنجان قهوه ام
گل رزی سفید
نزار قبانی
میں کافی شاپ میں داخل ہوا
تاکہ تمہیں بھلا سکوں
اپنے پیار کو
اور تمہارے غم کو
دفن کر دوں
مگر
میرے کافی کے کپ کے
سفید پھول میں
تمہارا سراپا امڈ آیا
مترجم ثمرین ملک
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2874533529443828

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔