بلوچستان سے تعلق رکھنے والے ممتاز ادیب، کالم نگار،…
بلوچستان سے تعلق رکھنے والے ممتاز ادیب، کالم نگار، مترجم، شاعر اور وکیل محترم فاروق سرور صاحب کو صدارتی تمغۂ حسنِ کارکردگی 2018ء ملنے پر بہت بہت مبارک باد۔
فاروق سرور صاحب اس گروپ کے ممبر بھی ہیں۔ آپ کی بتحریریں اس گروپ کی زینت بنتی رہتی ہیں۔
Farooq Sarwar
بشکریہ
https://www.facebook.com/1876886402541884/posts/2145032479060607