بلا کی دھند، خاموشی ہے تنہائی ہے، وحشت ہے اداسی س…
بلا کی دھند، خاموشی ہے تنہائی ہے، وحشت ہے
اداسی سب مہینوں کی سمٹ آئی دسمبر میں
…
دن گزرتے ہیں یوں دسمبر کے
سارے عالم میں شام ہو جیسے
…
یہ جو موسم ہوا ہے سرد سنو
اس میں شامل ہے سرد مِہری بھی
….
عنبرین خان