پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

بغیرِ مَرضیِ مُختارِ کُل کوئ حَرَکت ہزار چاہے کِس…

بغیرِ مَرضیِ مُختارِ کُل کوئ حَرَکت
ہزار چاہے کِسی طَور کر نہیں سکتا
تُم اَپنی عُمَر سے بَڑھ کر تَو جی نہیں سکتے
مَیں اَپنے وَقت سے پہلے تَو مر نہیں سکتا۔۔۔!

خالد علیگ