پیر • 5 اکتوبر 2026ء

✦ عالمی ادب

"بعض اوقات لوگ ایک بنیادی عقیدہ رکھتے ہیں جو …

"بعض اوقات لوگ ایک بنیادی عقیدہ رکھتے ہیں جو بہت مضبوط ہوتا ہے۔ جب انہیں ایسے ثبوت پیش کیے جاتے ہیں جو اس عقیدے کے خلاف کام کرتے ہیں, تو نئے ثبوت کو قبول نہیں کیا جاتا۔ یہ ایسا احساس پیدا کرے گا جو انتہائی بے چین ہوتا ہے، جسے علمی انتشار کہا جاتا ہے۔ اور کیونکہ بنیادی عقیدے کی حفاظت ان کے لئے اہم ہے وہ عقلیت پسندی کو نظر انداز کریں گے اور یہاں تک کہ کسی بھی ایسی بات کی تردید کریں گے جو بنیادی اعتقاد کے مطابق نہیں ہے۔ "

فرینٹز فینن (Frantz Fanon)


بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2748132138750635