منگل • 6 اکتوبر 2026ء

✦ منتخب نظمیں

بعد از عمر دان کی ، دل تم پہ وار دیا سہل ہے کہنا …


بعد از

عمر دان کی ، دل تم پہ وار دیا
سہل ہے کہنا کہ
"تم سے محبت ہے”
مگر دیکھو
مرا دل ، آنکھیں اور مری رُوح بھی
اب سمٹنے میں نہیں آتی
کہا نا سہل ہے کہنا مگر
"سہنا موت ہے” ۔۔۔

نوشین انجم ۔ 💙