بشر کے رُوپ میں اِک رازِ کِبرِیا ہُوں مَیں
سمجھ سکے نا فرِشتے کہ اور کیا ہُوں مَیں۔۔۔!
حضرت بیدمؔ شاہ وارثیؒ
بشر کے رُوپ میں اِک رازِ کِبرِیا ہُوں مَیں
سمجھ سکے نا فرِشتے کہ اور کیا ہُوں مَیں۔۔۔!
حضرت بیدمؔ شاہ وارثیؒ
بیدم وارثی۔۔۔۔
تواریخ کے کچھ صفحات میں آپ کا اصل نام سیّد سراج الدین تحریر ہے مگر تصوف کی کتابوں میں آپ کا اسم گرامی سیّد غلام حسنین درج ہے۔۔شاعری کے اوائل میں نِثار اکبر آبادی سے اصلاح لی شعر کی دنیا میں بہت جلد نام پیدا کر لیا۔آپ کی والدہ صاحبہ آپ کو دیوہ کے معروف بزرگ جناب سیّد وارث علی رح کے پاس لے گئیں۔مرشد کے زیرِ سایہ رہ کر شاعری نے تصوف کا مزہ چکھا ایک وقت ایسا بھی آیا کہ اپنا کلام سب سے پہلے اپنے مرشد کے آستانے پہ پیش کرتے فناءفی الحق کی منزل پہ پہنچے تو مرشد کی طرف سے”بےدَم” کے نام سے پکارے گئے ، یہی نام وجہِ شہرت بنا۔(حکیم خلیق الرحمٰن)
واہ
واہ واہ
سُبحان اللہ
♥️
جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔