بسملؔ الہ آبادی کا جنم دن 11؍نومبر 1899 نام م…
بسملؔ الہ آبادی کا جنم دن
11؍نومبر 1899
نام منشی سکھ دیو پرشاد اور تخلص #بسملؔ تھا۔ 11؍نومبر 1899ء میں ایک کائستھ گھرانے میں پیدا ہوئے۔ بسملؔ الہ آبادی کے والد صاحب منشی سبنل پرشاد دہلی کے رہنے والے تھے۔ وہ مرزا محمد رفیع سوداؔ کے شاگرد تھے۔ بسملؔ الہ ابادی نوحؔ ناروی کے شاگرد تھے۔ جن سے انھوں نے…
