پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

بزمِ ہستی میں جلانے سے ہے جلنا اچھّا شمع بننے سے ی…

بزمِ ہستی میں جلانے سے ہے جلنا اچھّا
شمع بننے سے یہ بہتر ہے کہ پروانہ بنُوں۔۔۔!

آرزوؔ لکھنوی


Comments

3 responses to “بزمِ ہستی میں جلانے سے ہے جلنا اچھّا شمع بننے سے ی…”

  1. شمع ہمیشہ پروانے کی چاہت میں ہی جلتی ہے

  2. کیا ہمارا کلام شامل ہوسکتا ہے

جواب دیں