برسوں میں کہیں جاکر مٹتے ہیں نشان اسکے زنجیر غلام…

برسوں میں کہیں جاکر مٹتے ہیں نشان اسکے
زنجیر غلامی جو دو دن رہے گردن میں
….
سید ضامن حسین نقوی گویا جہان آبادی
وفات: 10 ستمبر 1971
سلسلہ نسب: سلسلہ نسب بواسطہ سید جلال الدین سرخ پوش بخآری حضرت امام نقی علیہ سلام سے ملتا ہے۔ سید جلال الدین سرخ پوش بخآری کے خاندان کے چشم و چراغ اوچھ بھاولنگر…

More

May be an image of ‎1 person and ‎text that says '‎يوم پیدائش اور وفات شعرا لیکن بھید سر طوروکربلا دیدو شہودکے بھی مقامات ہیںجدا پیدائش گویا جہان يومِ آبادی 1892 Jan 16 يومِ وفات 1971 Sep‎'‎‎