پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

بدنام نظر کا یومِ پیدائش 27 April 1941 باغ دل می…

بدنام نظر کا یومِ پیدائش
27 April 1941
باغ دل میں کوئی غنچہ نہ کھلا تیرے بعد
بھول کر آئی نہ اس سمت صبا تیرے بعد

تیری زلفوں کی مہک تیرے بدن کی خوشبو
ڈھونڈھتی پھرتی ہے اک پگلی ہوا تیرے بعد

وہی میلے وہی پنگھٹ وہی جھولے وہی گیت
گاؤں میں پر کوئی تجھ سا نہ ملا تیرے بعد

… More

May be an image of 1 person and text

مزید پڑھیں: بدنام نظر کی غزلیں — Badnam Nazar Ghazals کی مزید غزلیں