بحوالہ کتاب: تاریخی خطوط
مصنف :جان کیٹس
مترجم : نذیر لغاری
انتخاب و ٹائپنگ: Shams Ullah Khan
مارچ1820ء
میں تہمارے بغیر نہیں رہ سکتا
لگتا میری زندگی یہیں ٹھہر گئی ہے
مجھے کوئی اور چیز نظر ہی نہیں آتی
تم نے مجھے اپنی ذات میں سمو لیا ہے
#محبت میرا مذہب ہے میں اس کے لیے
مر سکتا ہوں #محبت میرا مسلک ہے اور
تم میرا عقیدہ ہو !
جان کیٹس
جان کیٹس کے ایک پیار بھرے خط کے
کچھ الفاظ جو جان کیٹس نے اپنی محبوبہ
فینی براوَن کی #محبت میں لکھے تھے ،
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2919620731601774

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔