پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

باقی صدیقی کی پیدائش Dec 20, 1908 8 جنوری 1972ء …

باقی صدیقی کی پیدائش
Dec 20, 1908

8 جنوری 1972ء کو اردو اور پنجابی کے نامور شاعر اور ادیب جناب باقی صدیقی انتقال کرگئے۔ باقی صدیقی کا اصل نام محمد افضل تھا اور وہ 20 دسمبر 1908ء کو سہام راولپنڈی میں پیدا ہوئے تھے۔ باقی صدیقی کے شعری مجموعوں میں کچے گھڑے، جم جم، دارو سن، زخم بہار، بار سفر اور زاد راہ کے نام سرفہرست ہیں۔ وہ راولپنڈی میں قبرستان قریشیاں، سہام میں آسودئہ خاک ہیں۔ ان کی لوح مزار پر انہی کے یہ دو اشعار کندہ ہیں :
دیوانہ اپنے آپ سے تھا بے خبر تو کیا
کانٹوں میں ایک راہ بنا کر چلا گیا
باقیؔ، ابھی یہ کون تھا موج صبا کے ساتھ
صحرا میں اک درخت لگا کر چلا گیا

Birth of the rest of Siddiqui
Dec 20, 1908

On January 8, 1972, a renowned poet of Urdu and Punjabi and Adeeb Mr. Baqi Siddiqui died. The real name of the rest of Siddiqui was Muhammad Afzal and he was born in Saham Rawalpindi on 20 December Siddiqui's poetry collections top the names of raw pitchers, Jim Jim, Daro Sun, Zam Bahar, Bar Saafar and Zad Raah. They are the cemetery of Qureshian in Rawalpindi, Aasudaiah Dust in Saham. These two of their poems are engraved on their holy Are:
He was crazy about himself, so what if he was unaware
He made a way among the thorns and went away
Baqi, who was this with Moj Saba right now
He planted a tree in the desert.

Translated