"بات یہ ہے کہ عورت تو چیز ہی ایسی ہے کہ تم چاہے کتنا ہی اس کا مطالعہ کر لو پھر بھی سب کچھ بالکل نیا ہی ہوگا_”
"تو پھر بہتر یہی ہے کہ مطالعہ کیا ہی نہ جائے”
"نہیں، کسی ریاضی دان نے کہا ہے کہ اصل خوشی سچائی کو دریافت کر لینے میں نہیں بلکہ اس کی تلاش میں ہے”
آننا کارینینا
از لیو ٹالسٹائی
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2777739959123186

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔