بات کچھ سُوجھی نہیں ھے ، تجھ سے کہنے کے لیے
یہ تحیر بھی بہت ھے ، زندہ رھنے کے لیے
آؤ بے سوچے ، زمانے بھر کی ھم باتیں کریں
عمر تو ساری پڑی ھے ، کچھ نہ کہنے کے لیے
”ن .م. راشد“
بشکریہ
https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔