اے ہم نفس نہ پوچھ جوانی کا ماجرا موج نسیم تھی ادھ…
اے ہم نفس نہ پوچھ جوانی کا ماجرا
موج نسیم تھی ادھر آئی ادھر گئی
…
تلوک چند محروم کا یومِ وفات
February 06, 1966
مشہور اردو اسکالر اور شاعر جگن ناتھ آزاد کے والد نام تلوک چند، محروم تخلص۔ ۱۸۸۵ء میں تحصیل عیسیٰ خیل، ضلع میانوالی کے ایک گاؤں میں پیدا ہوئے۔ پہلے مڈل تک تعلیم حاصل کی۔ بعد ازاں انٹرنس ،…
