اے گردشِ زمانہ تری کج روی کے بیچ
یک سر نواح ہند سے شعر و سخن گیا
سودا تو اپنے حال میں مُدت سے مست ہے
قائم رہا تھا ایک ‘ سو اپنے وطن گیا
قائم چاندپوری
اے گردشِ زمانہ تری کج روی کے بیچ
یک سر نواح ہند سے شعر و سخن گیا
سودا تو اپنے حال میں مُدت سے مست ہے
قائم رہا تھا ایک ‘ سو اپنے وطن گیا
قائم چاندپوری
جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔