پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

اے وطن کے سجیلے جوانوں جیوے جیوے پاکستان پاک چین…

اے وطن کے سجیلے جوانوں
جیوے جیوے پاکستان
پاک چین دوستی وان سوئے
جیسے نغموں کے خالق
یوم پیدائش
جمیل الدین عالی
20 جنوری 1925 ۔۔۔ دہلی
بینکر ۔ محقق ۔ کالم نگار ۔ شاعر
جمیل الدین عالی والد کی طرف سے مرزا غالب کے اور والدہ کی طرف سے خواجہ میر درد کے خاندان سے تعلق رکھتے تھے ۔۔۔ خاندان نواب آف لوہارو تھے لیکن ترقی پسند تحریک سے وابستہ رہے اور اپنے کالموں میں ظلم و جبر ، جاگیر داری ، کے خلاف مسلسل آواز بلند کرتے رہے ۔۔۔
عالی صاحب کا سب سے اہم اور بڑا کام مولوی عبدالحق بابائے اردو کے ساتھ اردو زبان کی ڈکشنری مرتب کروانا ہے ۔۔۔
وہ اردو کو پاکستان کی سرکاری زبان رائج کروانے کے لئے اپنے کالموں اور سینیٹ میں مسلسل آواز بلند کرتے رہے ۔۔۔
عالی صاحب کو عالمی ادب اور اردو محاورے پر مکمل دسترس حاصل تھی ۔۔۔
اردو زبان کے لئے ان کی خدمات بہت ہیں ۔ وہ ادیبوں کی سرپرستی اور فلاح و بہبود کے لئے بھی کوشاں رہے ۔۔۔۔
2015 میں کراچی میں انتقال ہوا ۔۔۔۔

بشکریہ
https://www.facebook.com/1876886402541884/posts/2111193382444517