منگل • 6 اکتوبر 2026ء

✦ منتخب غزلیں

اے شیخ تُو نے کی ہی نہیں سیرِ مَیکدَہ جَنَّت تِرے…

اے شیخ تُو نے کی ہی نہیں سیرِ مَیکدَہ
جَنَّت تِرے خیال میں، میری نَظَر میں ہے۔۔۔!

خمارؔ بارہ بنکوی