پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

"اے آزادی! میں ناانصافی سے بیزار ہوں مجھے قید سے…

"اے آزادی!
میں ناانصافی سے بیزار ہوں
مجھے قید سے کوفت ہوتی ہے
مجھے زنجیروں (فرسودہ روایات کی زنجیریں) سے نفرت ہے
مجھے زندان ناپسند ہے
میں حکومت سے بیزار ہوں
میں "ضرور” کی منطق سے بیزار ہوں
مجھے ہر اس شخص سے اور ہر اس چیز سے نفرت ہے
جو تمھیں اپنی قید میں رکھتی ہے”

ڈاکٹر علی شریعتی

بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2761803350716847