ای بک : ہیرمان ہیسے (Hermann Hesse) کی منتخب نظمیں
مترجم : مقبول ملک
یہ تمام نظمیں مترجم "مقبول ملک" نے فیس بُک گروپ "عالمی ادب کے اردو تراجم" (غیر ملکی زبانوں کے ادب کے اردو تراجم) میں 07 جنوری، 2020ء تا 03 مئی، 2020ء کے دوران پوسٹ کیے تھے۔ اب ان کو یکجا کرکے Pdf File بنائی گئی ہے۔ مقبول ملک جرمن زبان سے براہ راست اردو ترجمہ کرتے ہیں۔ آپ جرمنی میں مقیم ہیں اور Deutsche Welleکی اردو سروس سے منسلک ہیں۔
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2760565247507324

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔