پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

ای بُک: عالمی ادب کے اردو تراجم (انتخاب افسانہ ) ت…

ای بُک: عالمی ادب کے اردو تراجم (انتخاب افسانہ ) تیرہواں حصہ
یہ ای بُک فیس بُک گروپ "عالمی ادب کے اردو تراجم" میں پوسٹ کیے گئے عالمی ادب کے 25 افسانوں (افسانہ نمبر 301 سے افسانہ نمبر 325) پر مشتمل ہے۔ یہ افسانے ۰۷ مئی ۲۰۲۰ء سے ۰۵ اگست ۲۰۲۰ء کے دوران پوسٹ کیے گئے تھے۔ نئے یا پرانے گروپ ممبر اور عالمی ادب کے عام قارئین کی آسانی کے لیے ان افسانوں کو ایک جگہ اکٹھا کیا گیا ہے۔ ان افسانوں کے پڑھنے والوں سے گزارش ہے کہ جو بھی افسانہ پڑھیں، اپنی رائے اس افسانے کی پوسٹ میں کمنٹس کی صورت میں ضرور دیں۔
Links For Download:
(1) Google Drive
https://drive.google.com/file/d/1O-jgY80qPfUxYaEU_dYyZip9haHEHdEe/view?usp=sharing
(2) Facebook upload
https://www.facebook.com/groups/AAKUT/permalink/2914490052114842

بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2914494108781103