منگل • 6 اکتوبر 2026ء

✦ عالمی ادب

ایک نایاب گینڈا جس کی نسل مٹ جانے کے قریب ہو، غالباً ایک ایسے بچھڑے سے زیادہ خو…

ایک نایاب گینڈا 🦏 جس کی نسل مٹ جانے کے قریب ہو، غالباً ایک ایسے بچھڑے 🐄سے زیادہ خوش و خرم ہے جس نے اپنی مختصر زندگی ایک مختصر پنجرے میں گزاری، اور پھر ایک رس بھرے اسٹیک 🍖میں اختتام پذیر ہوا۔ مطمئن گینڈا اس امر سے لاپرواہ ہے کہ وہ اپنی نسل کا آخری نمائندہ ہے۔ بچھڑوں کی اسپیسی کی عددی کامیابی انفرادی بچھڑوں کی تکلیف دہ زندگی کا مرہم نہیں بن سکتی۔ یوال نوح حراری کی کتاب سیپینز(بندہ بشر) سے اقتباس
مترجم سعید نقوی


بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3584909471739560