پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

~ ایک مُکالمہ ~ جہاندیدہ درویش بتاتے ہیں کہ تمنا…

~ ایک مُکالمہ ~

جہاندیدہ درویش بتاتے ہیں
کہ تمنا اور گُناہ
درحقیقت ایک ہی ہیں
ہر تمنا کی سزا
کسی گُناہ کی مانند
آسماں ضرور دیتا ہے
اور اگر تمناوں نے
ہمیں اک روز برباد کرنا ہے
تو میں اور تُم
اپنے دل کے گہرائیوں میں
جو کُچھ چُھپائے بیٹھے ہیں
وہ بربادی ہی ہے
آجاو،
کہ اپنے گُناہوں سے
راحت لینے کے جُرم کا
کُچھ سرور بھی تو لیتے جائیں ۔۔

ترجُمہ : نودخان

An Argument

I've oft been told by learned friars,
That wishing and the crime are one,
And Heaven punishes desires
As much as if the deed were done.

If wishing damns us, you and I
Are damned to all our heart's content;
Come, then, at least we may enjoy
Some pleasure for our punishment!

By Thomas Moore
PC : Ilyaas Allah Baksh Photography

بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2796963487200833