پیر • 5 اکتوبر 2026ء

✦ منتخب غزلیں

ایک محبت کافی ہے… باقی عمر اضافی ہے کہتا ہے چپک…

ایک محبت کافی ہے… باقی عمر اضافی ہے
کہتا ہے چپکے سے یہ کون… ’جینا وعدہ خلافی ہے
..
آج ممتاز شاعر محبوب خزاں کا یومِ پیدائش ہے۔
July 01, 1930

محبوب خزاں کا اصل نام محمد محبوب صدیقی تھا۔ وہ اتر پردیش کے ضلع بلیہ کے ایک موضع چندا دائر کے ایک معزز گھرانے میں یکم جولائی 1930ء کو پیدا ہوئے۔ 12 برس کی…

More

May be an image of 1 person and text