ایک لڑکا تہجد کے وقت اپنی شادی کی دعا مانگنے لگا کہ یااللّٰه میں اپنے لیے نہیں اپنی ماں کے لیے خوبصورت بہو مانگتا ہوں ۔
دعا قبول ہوٸی اور اس کے چھوٹے بھاٸی کی شادی ایک خوبصورت لڑکی سے ہو گٸی۔
ایک شخص ہر نماز کے بعد دعا مانگتا یااللّٰه مجھے نٸی ساس عطا فرما ۔ اس کی دعا بھی قبول ہوٸی اور اس کے سسر نے دوسری شادی کر لی ۔
اپنے رب سے دعا مانگتے وقت اوور ایکٹنگ سے پرہیز کریں ۔