ایک قطعہ :
جب درِ زِنداں کو کھولا جائے گا
لفظ سچّائی کا بولا جائے گا
ہر شبِ ظُلمت کی ہوتی ہے سحر
ایک ایک لمحے کو تولا جائے گا !
عبدالرحمان صدیقی

ایک قطعہ :
جب درِ زِنداں کو کھولا جائے گا
لفظ سچّائی کا بولا جائے گا
ہر شبِ ظُلمت کی ہوتی ہے سحر
ایک ایک لمحے کو تولا جائے گا !
عبدالرحمان صدیقی
جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔