پیر • 5 اکتوبر 2026ء

✦ عالمی ادب

ایک روزن aik Rozan

ایک روزن aik Rozan

تم تو ہم سے کچھ زیادہ اس کے بارے میں جانتے نہ تھے۔ نہ ہم نے تمھیں اس سے نپٹنے کے لیے کوئی جادو سکھایا تھا، کسی دیوتا کی روح تم میں حلول کر گئی تھی کہ تم نے ہمیں اس سے آزادی بخشی۔ اس لیے اے سطوت اور حشمت والے بادشاہ ہم تمھاری اور پھرے ہیں۔ ہماری حفاظت کا سبب بنا۔ ہمارے درد کا درماں کر دے۔ چاہے دیوتاؤں سے بشارت لے، یا انسانوں سے مشورے، ہماری مدد کر۔ ماضی میں آزمائے گئے دانش مند بادشاہ! تمھی ہو جو ابتلاؤں کے دور میں کچھ کر سکتے ہو۔ اور تم نے کر کے دکھایا بھی ہے۔ #روزن
بشکریہ
https://www.facebook.com/1876886402541884/posts/2142148369349018