پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

ایک دفعہ ایک تاجر نے کہا تھا کہ “ہر انسان بکتا ہے ،بس کسی کی قیمت عزت ہوتی ہے، …

ایک دفعہ ایک تاجر نے کہا تھا کہ
“ہر انسان بکتا ہے ،بس کسی کی قیمت عزت ہوتی ہے، کسی کی ضرورت۔”
طاقت یہ نہیں کہ تم خرید سکتے ہو بلکہ یہ کہ تم جانتے ہو کون کس قیمت پر بکتا ہے۔

ایک سیاست دان نے کہا کہ
“لوگ سچ نہیں چاہتے، صرف وہ جھوٹ چاہتے ہیں جو اُنہیں اچھا محسوس کرائے۔”
یہی وجہ ہے کہ طاقت سچ سے نہیں، تاثر سے قائم رہتی ہے۔

منتخب



Source