ایڈگر ایلن پو کی طویل نظم دی ریون سے انتخاب
اس گہرے اندھیرے میں جھانکتے ہوئے
میں دیر تک وہاں کھڑے سوچتا
ڈر تا بے یقینی سے خواب بن رہا تھا
خواب جو کسی انسان نے کبھی دیکھنے کی ہِمت نہیں کی
لیکن خاموشی بے نظیر تھی
اور اندھیرے نے کوئی اشارہ نہیں دیا
اور وہاں صرف ایک لفظ کہا گیا "لینور!"
میں نے آہستہ سے کہا
اور ایک گونج نے لفظ واپس کیا ، "لینور!"
صرف یہ اور کچھ بھی نہیں.
Deep into that darkness peering
long I stood there wondering fearing
Doubting, dreaming
dreams no mortal ever dared to dream before
But the silence was unbroken
and the darkness gave no token,
And the only word there spoken was the whispered word, "Lenore!"
This I whispered
and an echo murmured back the word, "Lenore!"
Merely this and nothing more.
The Raven By Edgar Allan Poe
Published 1845.
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2942795132617667

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔