پیر • 5 اکتوبر 2026ء

✦ منتخب غزلیں

اگر یہ جانتے ہم بھی انہیں کی صورت ہیں کمال شوق سے …


اگر یہ جانتے ہم بھی انہیں کی صورت ہیں
کمال شوق سے اپنی ہی جستجو کرتے

دل حزیں کے مکیں تو اگر صدا دیتا
تری تلاش کبھی ہم نہ کو بہ کو کرتے

پنڈت رتن پنڈوروی۔۔۔!!