"اگر ہمارے کتب خانے رات دیر تک کھلے رہیں گے تو دنیا کی کوٸی طاقت ہمیں شکست نہیں دے سکتی۔”
مجھے مسٹر چرچل کا یہ تاریخی جملہ بہت پسند آیا ،کیونکہ ہتھیار سےزیادہ اور اول دماغ اور ذہنی قوت کی ضرورت اسلیٸے بھی ضروری… More ہے کہ اندرونی سازشیں بیدار ہوتی ہیں اور بند راستے کھلنے میں آسانی میسر آتی ہے ۔
کیا آپ جانتے ہیں یہ خوبصورت جملہ مشہور برطانوی وزیر اعظم ونسٹن چرچل نے اسوقت ادا کیا تھا جب انکی افواج دوسری جنگ عظیم کے دوران ہٹلر سے برسرپیکار تھیں؟
مسٹر چرچل نے کتب خانوں پر ایسے نازک وقت میں فخر کیا جبکہ یہ موقع ہتھیار کی اہمیت دلانے کا اور ہتھیار پر فخر کرنے کا تھا ؟
وجہ صرف اور صرف یہی کہ عظیم قومیں اپنے علمی سرمایے کی اہمیت سے بخوبی واقف ہوتی ہیں ۔
ہمیں ہتھیار سے زیادہ علم کی پہچان اور مطالعے کی… More

بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2958195581077622

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔