اگر چلا ہے کہیں حرفِ حق سنانے کو
تو ایسا کر کہ ہتھیلی پہ رکھ کے سر لے جا
….
سلطان سکون کا یومِ پیدائش
November 23, 1932
سلطان سکون اردو اور ہندکو کے ادیب اور شاعر، سلطان سکون 23 نومبر 1932ء کو داخلی کوٹھیالہ، ایبٹ آباد میں پیدا ہوئے۔ تصانیف میں بجھ میری بجھارت، کاری دی گل،چنوچودھویں رات، ہندکو…

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔