اگرچہ ذرّہ ہوں،اپنی بسا ط جانتا ہوں
معاف کیجیے، مَیں بھی ہَوا کے ساتھ نہیں
..
مظفرحنفی کا یومِ پیدائش
April 01, 1936
…
نام محمد ابوالمظفر، ڈاکٹر اور تخلص حنفی ہے۔ 01 اپریل 1936ء کو کھنڈوہ(مدھیہ پردیش) میں پید ا ہوئے۔ ان کا آبائی وطن ہسوہ، فتح پور(یوپی) ہے۔ 1960ء میں مدھیہ پردیش محکمہ جنگلات…

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔