پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

اک قبیلے میں تھا سردار کا بیٹا شاعر اس قبیلے کو ک…

اک قبیلے میں تھا سردار کا بیٹا شاعر
اس قبیلے کو کبھی خوں نہ بہاتے دیکھا
ٓٓٓٓٓ
پتے گرے تو کونپلیں پھوٹیں خیال کی
موسم وہی بہار ہے جو ساز گار ہو
===
لَب بستگی کے رستے وہ جب آشکار ہو
خاموش کیوں نہ اس کا یہاں راز دار ہو

صغیر ملال…

More

May be an image of 4 people and people sitting