اک خلش کو حاصل عمرِ رواں رہنے دیا
جان کر ہم نے انہیں نامہرباں رہنے دیا
….
ادیبؔ سہارنپوری کا یومِ وفات
16؍جولائی 1963
نام *عبدالرؤف* اور تخلص *ادیبؔ* تھا۔ان کی زندگی کا زیادہ حصہ ریاست اندور میں گزرا۔ اندور میں وہ کوئی چھوٹا سا کاروبار کرتے تھے۔ اس کاروبار سے اتنی آمدنی ہوجاتی تھی کہ گزارہ…

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔