پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

اک بار اس نے مجھ کو دیکھا تھا مسکرا کر اتنی تو ہے…

اک بار اس نے مجھ کو دیکھا تھا مسکرا کر
اتنی تو ہے حقیقت باقی کہانیاں ہیں
میلہ رام وفاؔ