پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

اچھی شاعری جیسے نایاب ہوگئی ہے۔ فارسی کا ذوق معدوم…

اچھی شاعری جیسے نایاب ہوگئی ہے۔ فارسی کا ذوق معدوم ہو گیا ہے۔ ایسے میں کسی اچھی کتاب کا ملنا "بہ تر ہے ملاقات مسیحا خضر سے”
بادۂ دو شینہ
ایک ایسی ہی کتاب ہے جو فارسی کی اعلیٰ شاعری اردو ترجمے کے ساتھ یے۔ ہر ہر… More صفحے پر ایسے اشعار ہیں کہ طبیعت نہال اور سرشار ہو جاتی ہے۔ یہ کتاب تحفے سے کم نہیں۔ میں سمجھتا ہوں یہ ہر باذوق قاری کے کتب خانے کا حصہ ہونی چاہیے۔
قیمت بھی نہایت مناسب ہے۔
صفحات 288
قیمت 600 روپے۔

No photo description available.
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3033095426920970