پیر • 5 اکتوبر 2026ء

✦ منتخب غزلیں

اپنے سب یار کام کر رہے ہیں اور ہم ہیں کہ نام کر …

اپنے سب یار کام کر رہے ہیں
اور ہم ہیں کہ نام کر رہے ہیں

تیغ بازی کا شوق اپنی جگہ
آپ تو قتل عام کر رہے ہیں

داد و تحسین کا یہ شور ہے کیوں
ہم تو خود سے کلام کر رہے ہیں

ہم ہیں مصروف انتظام مگر
جانے کیا انتظام کر رہے ہیں

… More