اپنی پسندیدہ کتابوں کا ترجمہ کرتے ایک بڑا مسئلہ یہ بھی درپیش آتا ھے کہ ترجمہ چھوڑ کر میں اکثر کتاب پڑھنے میں مصروف ھو جاتا ھوں۔ اسی کو لے لیں۔ درجن بھر مرتبہ پڑھ چکا ھوں۔ ھر دوسرے تیسرے دن لیپ ٹاپ بند کر کے کتاب اٹھائے بستر پر آن لیٹتا ھوں !

بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3020704244826755

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔