پیر • 5 اکتوبر 2026ء

✦ عالمی ادب

” اپنی محفل سے مت نکال ہمیں ” ناول قیمت 1000/- رو…

” اپنی محفل سے مت نکال ہمیں ” ناول قیمت 1000/- روپے
بیسٹ سیلر نوبل انعام یافتہ ( 2017 ء ) جاپانی نژاد برطانوی ادیب کازوُاو اشیگورو کی تحریریں بہترین جذباتی قوت کی حامل ہیں اور انسان اور دنیا کے درمیان تعلق کی… More گہرائیوں سے پردے ہٹا دیتی ہیں ۔ اگر آپ برطانوی جین آسٹن کو چیک کافکا کے ساتھ ملائیں اور اس مکسچر پر فرانسیسی مارسیل پرائوسٹ کا تڑکا لگائیں تو ‘ اِش ‘ (کازوُاو اشیگورو کا نِک نیم ) سامنے آ کھڑا ہو گا ۔
” اپنی محفل سے مت نکال ہمیں ” اس کے ناول ” نیور لیٹ می گو ” ( Never Let Me Go ) کا ترجمہ ہے ۔ 2005 ء کے اس ناول پر اسی نام سے 2010 ء میں فلم بھی بن چکی ہے ۔
ناول کے ترجمے کے ساتھ ناول اور فلم کا تقابل بھی اس کتاب کا حصہ ہے ۔

Image may contain: text
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2984255448471635