پیر • 5 اکتوبر 2026ء

✦ منتخب غزلیں

اپنی انا کی آج بھی تسکین ہم نے کی جی بھر کے اس کے…


اپنی انا کی آج بھی تسکین ہم نے کی
جی بھر کے اس کے حسن کی توہین ہم نے کی
اقبال ساجد