آسماں کھائے تو زمین دیکھے دہن گور کا نوالا ہوں …

آسماں کھائے تو زمین دیکھے
دہن گور کا نوالا ہوں
ڈاکٹر احمد حسین مائلؔ حیدرآباد دکن کے ایک نہایت نغز گو استاد شاعر تھے ۔ ڈاکٹر احمد حسین مائلؔ اپنے دور میں عربی، فارسی اور اردو کے ساتھ ساتھ انگریزی اور سائنسی علوم میں بھی مہارت رکھتے تھے۔ طب یونانی اور ہومیوپیتھک میں اپنی نظیر آپ تھے ۔ طبابت کی…

More

May be an image of 1 person and text