اُردُو اَور اَنگریزی زَبان و اَدَب کے طَلَبہ ، طالِبات و مُدَرِّسین مُتَوَجّہ ہوں ۔
اُردُستان کے زیرِ اہتَمام مَغرِبی اَدَبی و تَنقیدی اِصطِلاحات پَر مُفَصّل و مُجَمِّل اُردُو مَضامین پَر مُشتَمِل ایک کِتاب اِسی ماہ شائع ہو رَہی ہَے ۔
دِلچَسپی رَکھنے والے خَواتین و حَضرات نامہ دان ( اِن باکس ) میں رابطہ فَرمائیں ۔
خَیر اَندیش : –
مَولوی تَمیزُالّدین شِبلی
شاھِد پارَس
03216335417 یُو فون
03116251981۔ ژونگ
بشکریہ
https://www.facebook.com/1876886402541884/posts/2134132353483953

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔