پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

اُردو رباعی کا سفر (عہدِ رفتہ سے عہدِ موجودہ تک) …

اُردو رباعی کا سفر
(عہدِ رفتہ سے عہدِ موجودہ تک)
یوسف رامپوری
…..
محمد قلی قطب شاہ کی ایک رباعی
تجھ حسن سے تازہ ہے سدا حسن و جمال
تجھ یار کی بستی سے ہے عشق کوں جمال
تو ایک ہے تجھ سا نہیں دوجا کوئی
کیوں

پاوے جگت صفحہ میں کوئی تیری مثال
……
عارف حسن خاں
اوزان رباعی کے ہیں چھتیس جناب
دشوار نہیں رکھنا کچھ ان کا حساب
رکھیں بس اک بات فقط ذہن نشین
تخلیق سے ہی کھلتا ہے ان کا باب
….
ہم نے کبھی جام و سبو دیکھا تھا
جو کچھ کہ نہیں ہے رو برو دیکھا تھا
ان باتوں کو جو غور کرکے اے درد
کچھ خواب سا تھا کہ وہ کبھو دیکھا تھا
(میر درد)
…………
جاناں نے کبھی ہمیں نہ جانا افسوس
جو ہم نے کہا سو وہ نہ مانا افسوس
تب آنے میں دیر کی قیامت اب تو… More


Comments

جواب دیں